سوال: مہمان اگرآخری عشرے میں گھر آجائے تو کیا اس مہمان کا فطرہ بھی میزبان پر لازم ہوتا ہے؟
جواب:مہمان کا صدقہ فطر میزبان پر لازم نہیں اگرمہمان صاحب نصاب ہے تو یہ اپنا صدقہ فطر خود ادا کرے گا۔

Tags کیا مہمان کا فطرہ گھر والے ہی دیں گے کیا مہمان کا فطرہ میزبان پر لازم ہے مہمان کا فطرہ کس پر لازم ہے