کیاعدت میں دیورجیٹھ کے بچوں سے بھی پردہ کرنا لازم ہے؟

سوال: کیاعدت میں دیورجیٹھ کے بچوں سے بھی پردہ کرنا لازم ہے؟

جواب: دیور جیٹھ کے بالغ لڑکے اس کے لئے نامحرم و اجنبی ہیں جن سے عدت وعدت کے علاوہ پردہ کرنا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے