اگرکوئی بندہ چوری کرے اوربعدمیں اُس گناہ سے توبہ کر لے اورچوری کی گئی چیزکو لوٹاناچاہے توکیاکرے؟

سوال: اگرکوئی بندہ چوری کرے اوربعدمیں اُس گناہ سے توبہ کر لے اورچوری کی گئی چیزکو لوٹاناچاہے توکیاکرے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں  اس فعل کی اللہ تبارک و تعالیٰ سے معافی مانگیں  اور پھر ان اشیاء کواوراگر یہ اشیاء باقی نہیں تو ان کی قیمت ان کے اصل مالک تک پہنچائیں،اگرمالک باقی نہ ہوتو ان کے ورثا ء کو لوٹانا لازم ہے  اور ان دونوں (یعنی اصل مالک یاورثاء)کے نہ ملنے کی صورت میں اصل مالک کی طرف سے راہِ خدا میں صدقہ کر دے۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے