حیض کے دنوں میں مہندی لگانا کیا جائز ہے؟

سوال: حیض کے دنوں میں مہندی لگانا کیا جائز ہے؟

جواب: جس طرح عام دنوں  میں عورتوں  کو  مہندی لگانا جائز ہے اسی طرح حیض کے دنوں میں بھی  مہندی لگانا  جائز ہے ۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے