قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟

سوال: قومی بچت سکیم میں رقم جمع کروا کر نفع حاصل کرنا کیسا ہے؟

جواب:قومی بچت سکیم میں رقم جمع کرواکرنفع حاصل کرناسودہے اورسود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے