غیر مسلم کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟

جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔

یونہی جب وہ سلام کریں تو جواب دینے کی بھی اجازت نہیں ہاں البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی  فتنہ کا خوف ہوتو جواب میں فقط ”وعلیکم”کہہ دیں۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے