جس میت کو دفن نہ کیا جائے تو اس میت کو سوالات ،عذاب و ثواب کا سلسلہ کیا باہر ہی ہو گا؟

سوال: جس میت کو دفن نہ کیا جائے تو اس میت کو سوالات ،عذاب و ثواب کا سلسلہ کیا باہر ہی ہو گا؟

جواب: مردہ اگر قبر میں دفن نہ کیا جائے تو جہاں ہو اُس سے وہیں سوالات ہوں گے اور وہیں ثواب یا عذاب اُسے پہنچے گا، یہاں تک کہ جسے شیر کھا گیا تو شیر کے پیٹ میں سوال و ثواب و عذاب جو کچھ ہو پہنچے گا۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے