فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب:جب فجر کی جماعت کھڑی ہوجائے تواگر غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائیگا اگرچہ قعدہ اخیرہ میں تو پہلے سنتیں پڑھے اور اگر یہ غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھنے کی وجہ سے جماعت فوت ہو جائے گی تو جماعت میں شامل ہو جائے۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے