دانت ٹیڑھے ہیں،ان کو سیدھا کرنے کے لئے تار ڈال سکتے ہیں؟

سوال: دانت ٹیڑھے ہیں،ان کو سیدھا کرنے کے لئے تار ڈال سکتے ہیں؟

جواب:دانت ٹیڑھے ہوں تو انہیں سیدھا کرنے کے لئے تار ڈالنے میں حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے