کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟

سوال: کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟کیا امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا لفظ سلام کہناواجب ہے؟

جواب:جی ہاں!ً امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی کا بھی لفظ سلام کہناواجب ہے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے