بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟

سوال: بد مذہب کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟

جواب: بدمذہب کی اذان کاجواب دیناواجب نہیں ہے،البتہ اللہ تعالیٰ کااسمِ جلالت سُن کرتعظیمی کلمات اورحضورِاکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نامِ مبارک سن کردرودشریف پڑھاجائے گا۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے