زمین بیچنے اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟

سوال: زمین بیچنے  اورخرید کر دینے پر دلالی لیناجائزہے؟

جواب:صورت مسئولہ میں اگرمحض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں لیاجاتا بلکہ  اس کے لئے بھاگ دوڑ کی جاتی ہے تواس کام پر دلالی یعنی کمیشن لیناجائز ہے ،البتہ اس میں یہ خیال رہے کہ کمیشن پہلے سے طے ہو کہ لڑائی جھگڑا نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے