قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورہ فلق پڑھی،تیسری آیت چھوٹ گئی،پہلی  دوسری چوتھی اور پانچویں آیات تلاوت کی ہے،امام صاحب کو پتہ نہیں تھا سجدہ سہو نہیں کیا،بعد میں پتہ چلا، اب کیا حکم ھوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں نماز درست ہو گئی کہ جب واجب کی مقدار تلاوت کر لی تو اب کسی آیت کے چھوٹنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے