میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: میں نے اپنی بہن کے جہیز کے لئے زیور بنا کر رکھا ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگریہ زیور سونا یا چاندی کا ہے اوریہ زیور خود یا دیگر اموال زکوٰۃ  مثلاً سونا،چاندی ،کرنسی ،مال تجارت وغیرہ سے مل کر نصاب کو پہنچتا ہے ،تو  زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس  زیور  پرزکوٰۃ لازم ہوگی ۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے