ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟

سوال: ایسا کتا جو کسی کو تکلیف دیتا ہے تو کیا اسے مارنے کی اجازت ہے؟

جواب:آوارہ کتا کہ جو کاٹتا ہو اسے مارنے کی اجازت ہے  اورایساکتاکہ جو کسی کی مِلک میں ہے تو مالک کو بتایا جائے ،وہ اسے لوگوں کوتکلیف دینے سے روکے۔اورمارنے والی صورت میں بھی حکومت کی طرف سے اس کام پرجوادارے مقررہوتے ہیں انہیں اطلاع دی جائے تاکہ وہ  یہ کام خودکریں۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے