دیوارپرآیت الکرسی کا فریم لگا ہو تو کیا اس کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھ سکتے ہیں ؟

سوال: دیوارپرآیت الکرسی کا فریم لگا ہو تو کیا اس کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھ سکتے ہیں ؟

جواب:یاد رکھئے ادب و بے ادبی کامعیارعرف پرہے عرف میں جس کام کو بے ادبی شمار کیا جائے وہ بے ادبی ہے اور جسے بے ادبی شمار نہ کیا جائے وہ بے ادبی نہیں ۔ آیت الکرسی  کی طرف پیٹھ کرنا بے ادبی ہے لیکن اگر فاصلہ زیادہ ہے یاآیت الکرسی  زیادہ بلندی پر ہے اور عرف میں اس انداز کو بے ادبی نہیں شمار کیا جاتا تو ٹھیک ورنہ اس سے لازمی طور پر بچیں۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے