سوال: اذان میں حی علی الصلوۃ ایک بار کہا اور حی علی الفلاح تین بار پڑھ دیا تو کیا اذان کا اعادہ کیا جائے گا؟
جواب:اگراذان کاکوئی کلمہ رہ گیااور بغیر اعادے کے نماز ادا کرلی توکوئی حرج نہیں ۔