بچہ روزانہ مغرب کے وقت روتا ہے ،اس کی اچھی یابری وجہ ہوسکتی ہے؟

سوال: بچہ روزانہ مغرب کے وقت روتا ہے ،اس کی اچھی یابری وجہ ہوسکتی ہے؟

جواب:مغرب کے وقت رونے کی اچھی یا بری شرعاکوئی وجہ نہیں ہوتی،البتہ  اس رونے کے عوامل کئی ایک ہوسکتے ہیں مثلا ً بھوک ،اندھیرا،نیند کی کمی  وغیرہ کئی ایک وجوہات ہوسکتی ہیں ،لہذا ان عوامل  پر بھی غور کر لیا جائے ، البتہ استخارہ کروانے کے لئے دعوت اسلامی کے شعبہ ’’تعویزات عطاریہ‘‘سے رابطہ کریں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے