سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اپنےدائیں یا بائیں کان میں کوئی عقیق یا فیروزہ پہننا تھا ؟
جواب:اگر آپ کی مراد پہننے سے بالی میں عقیق یا فیروزہ پہننا ہے تو بالیاں پہننا مرد و کے لئے جائز نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت بھی نہیں ۔