سوال: ابیحہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
جواب: ابیحہ کا کوئی اچھا معنی نہیں ملا ،لہذا بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام یا فاطمہ رکھیں یا ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھیں ۔
اور اچھے نام کی تلاش کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب’’ نام رکھنے کے احکام‘‘ کو دیکھا جاسکتا ہے ۔اس کتاب کو دعوت اسلامی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔