مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: مسجد سےبڑے بڑے برتنوں میں پانی پینے کے لیے گھرلے جاناجائزنہیں،ہاں اگر کبھی کبھار ایک آدھ چھوٹی بوتل یاگلاس میں پانی لےلیاجائےتو عرف کےمطابق اس کی اجازت ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے