امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟

سوال: امام نے چار رکعت نماز میں غلطی سے دورکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اب اسے لقمہ دیا جاسکتا ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں فوراًلقمہ دے سکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے