سوال: یہ جوبچے کانام محمد رکھنے کی فضیلت یابرکت ہوتی ہے یہ صرف محمد رکھنے سے ہوتی ہے یا محمد کے ساتھ کچھ اور نام بھی ملا سکتے ہیں جیسے محمد حسن یا محمد معاذ وغیرہ ؟
جواب:احادیث مبارکہ میں نام پاک محمدیااحمدرکھنے کےفضائل واردہیں ۔اس پرعلمائے کرام کی کتب سے یہ مستفادہے کہ نام رکھنے میں تومحمدیااحمدرکھاجائے تواحادیث میں مذکورفضائل ملیں گے لیکن عام بلانے میں بے ادبی سے بچنے کے لیے ساتھ کوئی اورنام رکھ لیاجائے جیسے محمدحسن یامحمدحامدوغیرہ