سوال: کسی عورت کی ایڑھی نماز میں کھلی رہے لیکن ٹخنے چھپے ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب:عورت کو نماز میں ایڑھی چھپانا لازم نہیں ،اگر ٹخنے چھپے ہوئے ہیں اور ایڑھی کھلی ہے تو اس وجہ سے نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔

Tags کسی اسلامی بہن کی ایڑھی نماز میں کھلی رہے لیکن ٹخنے چھپے ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ کیا نماز میں ایڑھی کو ننگا رکھنا جائز ہے نماز میں ایڑھی ننگی رکھنا کیسا نماز میں ٹخنے کو ننگا کیرنا کیسا