سوال: امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟
جواب:امام کا وضو ٹوٹ جائے تو بہتر یہ ہے کہ نماز دوبارہ سے ہی پڑھائی جائے کہ فی زمانہ بنا ء و استخلاف کی شرائط کا پایا جانا نہایت دشوار ہے۔

Tags امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے امامت کرواتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟