سوال: قرآن پاک یاد کر کے بھول جائیں تو اس کا کیا گناہ ہے؟اور پھر کیا کرنا چاہئے؟
جواب: قرآن پاک یاد کر کے بھلا دینا ناجائز و گنا ہ ہے ، یہاں تک کہ ایسے شخص کے لئے حدیث پاک میں قیامت کے دن کوڑھی اُٹھائے جانے کی وعیدوارد ہوئی۔
لہذا اس گناہ سے توبہ کریں اور قرآن پاک کو یاد کرنا شروع کریں ۔