مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو،اور امام کے پیچھے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟

سوال: مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو،اور امام کے پیچھے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟

جواب: مقتدی اگر قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول گیا تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ،اس کی نماز ہو جائے گی  کہ مقتدی سے اگر سہواً کوئی واجب ترک ہو جائے تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے