خودمرنے سے پہلے پہلے دوسروں کو سکھا کر مرے

سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ خودمرنے سے پہلے پہلے دوسروں کو سکھا کر مرے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر سکھانے سے مراد کچھ اچھا سکھانا ہے تو یہ کہنے میں حرج نہیں،البتہ اگر مراد کوئی گناہ یا لغو کام ہے توایساکہنادرست نہیں مسلمان کو  گناہ اور لایعنی کاموں کا راداہ کرنے کی بھی شرعاً اجازت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے