سوال: عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟
جواب:عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات نماز اورتلاوت کے علاوہ ذکرو اذکار کرنا چاہے ،تو کرسکتی ہے ،البتہ ذکر واذکار ،درود پاک پڑھنے سے پہلے وضو کر لینا مستحب ہے۔

Tags شب قدر عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟