سوال: والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟
جواب: صحیح یہ ہے کہ فاسق کو سلام نہیں کر سکتے ،البتہ اگر سلام نہ کرنے میں ضرر صحیح کا اندیشہ ہو تو سلام کرنے کی اجازت ہے۔

Tags فاوق کو سلام کرنا والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟