سوال: اگر نیل پالش لگی ہوئی تھی،یا ہٹائی اور تھوڑی بہت لگی رہ گئی، غسل کر لیا۔ اب اگر بعد میں ہٹائی تو کیا اب ناخوں پر پانی بہانا کافی ہو گا یا پھر دوبارہ مکمل غسل کیا جائے گا۔
جواب:صورت مسئولہ میں دوبارہ مکمل غسل کرنا ضروری نہیں،صرف وہ جگہ جہاں نیل پالش لگی رہ گئی تھی ،اسے دھو لینا ہی کافی ہے۔