اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟

سوال: اگر کپڑوں پریاگدے پر نجاست لگی ہے اور وہ سوکھ جاتی ہے تو کیا ایسے کپڑا وغیرہ پاک ہو جائے گا ؟

جواب:کپڑے یا گدے پر نجاست لگ  جائے تومحض خشک ہونے سے کپڑا پاک نہ ہوگا ،بلکہ اسے شرعی طریقے سے پاک کرنا ہوگا،اب  یہ بات تفصیل طلب ہے کہ کپڑے یا گدے پر نجاست کس طرح کی لگی ہے ؟اس کی سوال میں وضاحت نہیں ،لہذا یہ جاننے کے لئے کہ اب اس کپڑے یا گدے کوپاک کرنے کا شرعی طریقہ کیا ہوگا؟ تو  اس کے لئے مکمل تفصیل کے ساتھ سوال بھیجیں یا امیراہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری  دامت برکاتہم العالیہ کا رسالہ ’’کپڑے پاک کرنے کا طریقہ اور نجاستوں کے احکام‘‘کا مطالعہ کریں ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے