جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟

سوال: جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو  ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟

جواب: امامت کے درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط امام کی قراءت کا درست ہونا بھی  ہے ،لہذا اگر کسی کی بھی اتنی قراءت درست نہیں جس سے نماز درست ہوسکے یعنی لحن جلی کی غلطی ہو وہ امام نہیں ہوسکتا ،ایسی صورت میں لازم ہے کہ ایسے کے پیچھے نماز پڑھیں جس کی قراءت درست ہو۔اگر کوئی بھی ایسا نہ ہو تو اپنی نماز علیحدہ علیحدہ ادا کریں

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے