سلام میں یہ کہنا کہ ’’امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا‘‘کیسا ہے؟

سوال: سلام میں یہ کہنا کہ ’’ امتی کیا  خود خدا شیدا ہے تمہارا‘‘کیسا ہے؟

جواب:اللہ تعالیٰ  کوشید ا کہنا ناجائز و ممنوع ہیں کہ شیدا کے معنیٰ عاشق اور فریفتہ کے ہیں  اور اللہ تعالیٰ پر ان معنیٰ کا اطلاق نہیں ہوسکتا۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے