ملتانی مٹی اور خاک شفاء کھانا کیسا ہے؟

سوال: ملتانی مٹی اور خاک شفاء کھانا کیسا ہے؟

جواب:ملتانی مٹی  ہو یا کوئی اور مٹی اتنی مقدار میں  کھانا کہ جو نقصان دے جائز نہیں ،البتہ اتنی مقدار میں  کھاناہو کہ جو جسم کو نقصان نہ دے ،تو یہ جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے