چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟

سوال: چینل پر مرید ہونا کیسا ہے؟

جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول کر کے بیعت کی جا سکتی ہے۔البتہ الفاظ ِ بیعت کی ریکارڈنگ کے ذریعہ بیعت نہیں ہوسکتی۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے