کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟

سوال: کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟

جواب: ایسی ویڈیو یا فلم جو میوزک ،نامحرم بے پردہ عورتوں پر مشتمل ہو اسے دیکھناسخت ناجائز و گناہ ہے ، اس سے توبہ کرنا لازم ہے، ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو اگرچہ  نہیں  ٹوٹتا،لیکن کر لینا مستحب ہے۔البتہ اگر کوئی ایسی فلم یا وڈیو دیکھی جس کی وجہ سے شرمگاہ سے مذی والا پانی خارج ہوا تو وضو ٹوٹ جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے