سوال: اگر کوئی مغرب کی نماز کے بعد سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا اس وقت وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: صورتِ مسئولہ میں وہ تہجد نہیں پڑھ سکتی کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے البتہ صلاۃ اللیل کے نوافل پڑھ سکتی ہے۔

Tags اگر کوئی مغرب کی نماز کے بعد سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا اس وقت وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتی ہے؟