ایک دوکان دار دوسری دکان دار کے پاس کسٹمر چھوڑ کر آتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے ڈیل کر لینا اور میرا کمیشن رکھ لینا ،یہ کیسا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

سوال: ایک دوکان دار  دوسری دکان دار کے پاس کسٹمر چھوڑ کر آتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے ڈیل کر لینا اور میرا کمیشن رکھ لینا ،یہ کیسا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا  ہے؟

جواب: صورت مسئولہ میں اگر محض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں لیا جاتا بلکہ  اس کے لئے بھاگ دوڑ کی جاتی ہے مثلاًگاہک کو  ساتھ لے کر دکان پر جاتا ہے تو یہ کمیشن کا مستحق ہوگا،البتہ اس میں یہ خیال رہے کہ کمیشن پہلے سے طے ہو کہ لڑائی جھگڑا نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے