نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کیا جاتا؟

سوال: نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کیا جاتا؟

جواب: احناف کے نزدیک تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین کرناخلاف سنت اور ممنوع ہے ،صرف تکبیراولی کے وقت رفع یدین کرنے اوراس کے علاوہ نمازمیں کسی اورجگہ رفع یدین نہ کرنے کے بارے میں بہت سی احادیث اوراقوالِ صحابہ موجودہیں۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے