بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

سوال: بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

جواب:بزرگ یا کسی اور کے سامنے سلام کے وقت جھکنااگررکوع کی حد سے کم ہوتویہ ممنوع ومکروہ ہے،اوراگر رکوع کی حد تک ہوتویہ ناجائزوحرام ہے۔اوراگرجھکنابزرگوں یاوالدین ،اہل علم حضرات کے ہاتھ چومنے کی نیت سے ہوتواس میں کچھ حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے