سوال: عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟
جواب:عمرہ کرنے کے بعداحرام کی پابندیوں سے باہرنکلنے کے لئے ناخن کٹواناضروری نہیں، احرام کی پابندیوں سے باہر نکلنے کے لئے حلق یا تقصیر کروانا ہی کافی ہے۔

Tags عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟