مسافر کی شرعی مسافت کہا ں سے شمار کیا جائے

سوال: مسافر کی شرعی مسافت کہا ں سے شمار کیا جائے کہ اگر ایک شہر  کی باؤنڈری سے دوسرے شہر کی باؤنڈری تک مسافت 92کلومیٹر سے کم ہے اگر گھر سے دیکھا جائے تو 92کلومیٹر سے زائد ہے،تو اس میں مسافت کہاں سے دیکھی جائے گی؟

جواب:92 کلومیٹر کی مسافت  کا اعتبارایک شہر کی آبادی کے اختتام سے دوسرے شہر کی آبادی کی ابتدا ء تک کیا جائے گا، اگر تو ایک شہر کی آبادی کی انتہاء سے لے کر دوسرے شہر کی آبادی کی ابتداء تک 92کلومیٹر کا فاصلہ تو یہ مسافت شرعی مسافت کہلائے گی۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے