آپ سے ایک بندہ کہتا ہے کہ نکاح کے بعد سیکس ضروری ہے جب تک مرد سیکس نہیں کرے گا تب تک وہ نکاح حلال نہیں ہو گاکیا یہ سچ ہے؟

سوال: ایک سوال ہے آپ سے ایک بندہ کہتا ہے کہ نکاح کے بعد سیکس ضروری ہے جب تک مرد سیکس نہیں کرے گا تب تک وہ نکاح حلال نہیں ہو گاکیا یہ سچ ہے؟

جواب:  شخص مذکور کا ایسا کہنا درست نہیں کیونکہ نکاح کے بعد عورت سے صحبت نہ کرنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔

(دعوت اسلامی)

کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے