قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

سوال :       قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:  قراءت عاصم سے ہٹ کر  سات متوتر قراءتیں جنہیں   قراء ت سبعہ سے تعبیر کیا جاتا ہےان میں سے کسی بھی قراءت پر قرآن پڑھنا جائز تو ہے البتہ جہاں جو قِراءَ ت رائج ہو وہا ں حکم یہ ہے کہ  وُہی پڑھیں تاکہ کوئی شخص لاعلمی میں اس کا انکار نہ کر دے کہ ان میں سے کسی ایک کا انکار کفر ہے۔ برصغیر پاک وہند میں قراء تِ عاصم بروایتِ حفص رائج ہے   تو یہاں کے رہنے والوں کو چاہئے کہ قرآن پا ک کی تلاوت اسی قراءت کے مطابق کریں تاکہ لوگ لاعلمی میں کہیں کسی دوسری قراءت کا انکار نہ کردیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے