سوال: قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟
واب:قرآن پاک یعنی کلام اللہ یہ قدیم ہے اسےمخلوق وحادث مانناکفرہے،البتہ اللہ تعالیٰ کے کلام پردلالت کرنے والے الفاظ جن اوراق پرلکھے جاتے ہیں یہ اوراق مخلوق وحادث ہیں ۔

Tags قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟