سوال: کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
جواب: نماز کے ہر رکن مثلاً قیام،رکوع یاسجدہ میں دو ،بار ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے کی اجازت ہے کہ اگر تین بار ہاتھ اٹھا کر خارش کی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر ایک مرتبہ ہاتھ رکھ کر جسم سے ہٹائے بغیر تین مرتبہ خ
غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟
ارش کی تو نماز نہیں ٹوٹے گی کہ یہ ایک ہی مرتبہ ہاتھ اٹھانا کہلائے گا۔