ایک شخص جس کا کوئی روزگار نہیں ،لیکن پتہ نہیں کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں ،اس کا خرچہ اس کا بھائی چلاتا ہے اس کو اگر اس کی بہن زکوٰۃ دے تو اس کا یہ زکوٰۃخود رکھ لینا افضل ہے یا کسی شرعی فقیر کو دے ؟

سوال: ایک شخص جس کا کوئی روزگار نہیں ،لیکن پتہ نہیں کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں ،اس کا خرچہ اس کا بھائی چلاتا ہے اس کو اگر اس کی بہن زکوٰۃ دے تو اس کا یہ زکوٰۃخود رکھ لینا افضل ہے یا کسی شرعی فقیر کو دے ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر بہن کسی کو دینے کے لئے زکوٰۃ دے تو اس کا خود اس زکوٰۃ کو رکھ لینا جائز نہیں ،شرعی فقیر کو ہی زکوٰۃ دینا لازم ہوگا اور اگر خود مستحق زکوٰۃ ہے تو بہن کی اجازت سے خود رکھنا چاہے تورکھ سکتا ہے،یونہی اگر یہ مستحق ِزکوٰۃ ہے اور اسے کہا کہ تم جسے دینا چاہو دے سکتے ہو، تو خود بھی رکھ سکتا ہے ۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے