سوال: عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟
جواب:عورت کا اس طرح پردہ کرنا کہ اس کا مکمل چہرہ ،پیشانی سمیت چھپا ہوا ہو اور صرف آنکھیں دکھائی دیں ،تو اس میں حرج نہیں۔ |
البتہ یہ خیال رہے کہ جس طرح مرد کو نگاہیں نیچے رکھنے کا حکم ہے اسی طرح عورت کو بھی حکم ہے کہ نگاہیں نیچی رکھے۔