سوال: طلاق رجعی کی عدت گزرنے کے بعد کیا عورت کسی دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے؟
جواب:ایک یا طلاق رجعی دینے کے بعداگر شوہر عدت میں رجوع نہ کرے اور عدت گز ر جائے توعورت دوبارہ سابقہ شوہر سے نکاح کر کے رہ سکتی ہے اور اگر کسی دوسری جگہ شادی کرنا چاہے تو اس کی بھی اسے اجازت ہے ۔